مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا کہ پاکستان کےوزير اعظم سيد يوسف رضا گيلاني کے طيارے نے چک لالہ ايئربيس پر ہنگامي لينڈنگ کي ہے ۔وزير اعظم سميت طيارے ميں سوار تمام افراد محفوظ رہے. اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزير اعظم کے طيارے ميں پرواز کے 3 منٹ بعد فني خرابي پيدا ہوگئي جس کے باعث اسے ہنگامي طور پر چک لالہ ايئر بيس پر اتار ليا گيا. اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزير اعظم گيلاني سکھر جارہے تھے.
مہر نیوز- 3 اپریل 2012ء: پاکستان کےوزير اعظم سيد يوسف رضا گيلاني کے طيارے نے چک لالہ ايئربيس پر ہنگامي لينڈنگ کي ہے۔
News ID 1568169
آپ کا تبصرہ